قرآن و حدیث کے مطابق جادو کا علاج کرنے والے عاملین

1حافظ شفیق الرحمٰن زاہد صاحب، الحکمہ انٹرنیشنل جوہر ٹاؤن لاہور

2میاں محمد اشفاق صاحب، جوہر ٹاؤن  لاہور

3حکیم شفیق الرحمٰن صاحب، صرف بروز اتوار دفتر جمعیت اہل حدیث لاہور

4محمد شفیع صاحب، جامعہ لاہور الاسلامیہ رائے ونڈ روڈ لاہور

5محمد رمان ظہور صاحب، سبزہ زار لاہور

6ماسٹر ایوب صاحب، گاؤں نزد قصور

7صبغۃ اللہ احسن صاحب، ٹھینگ موڑ ضلع قصور

8ابو عبدالمجید محمد حسین بلتستانی صاحب،  جامعہ ابی بکر  گلشن اقبال بلاک 5 کراچی

9محمد افتخار شاہد صاحب، یشفین دواخانہ نزد  جامعہ ابی بکر  گلشن اقبال بلاک 5 کراچی

10محمد عثمان یزمانی صاحب، فیصل آباد

11محمد عدنان اولیاء، مصطفیٰ کالونی سوئی گیس روڈ گوجرانوالا

12قاری عبدالباسط سلفی، چک نمبر 110/12 ایل چیچہ وطنی

قارئین کرام سے گزارش ہے کہ یہ لسٹ افادہ عام کے لیے بنائی گئی ہے۔ مگر آپ خود بھی تصدیق کر لیا کریں۔ کیا آپ ان کے علاوہ ایسے معالجین کو جانتے ہیں جو بذریعہ قرآن و حدیث علاج، رقیہ، دم وغیرہ کرتے ہیں تو ہمیں واٹس ایپ پر بتائیں تاکہ یہاں شامل کر سکیں۔ نیز درج بالا عاملین اگر اپنا نام اس لسٹ سے نکلوانا چاہیں تو نکال دیں گے۔

سلفی نیوز واٹس ایپ گروپ

Scroll to Top