اسمائے گرامی فاضلین سعودی جامعات

فرمان رسول ﷺ ہے کہ وَإِنَّ الْعُلَمَاءَ وَرَثَةُ الْأَنْبِيَاءِ، علماء انبیاء کے وارث ہیں۔ قرآن مجید اور صحیح حدیث پر عمل پیرا تمام علمائے دین ہمارے لیے قابل احترام ہیں۔ زیادہ خوش بخت ہیں وہ علمائے اسلام جنہوں نے سعودی عرب کی جامعات سے قرآن و حدیث کا علم حاصل کیا۔ ملک بھر کے لاکھوں، انبیاء کے وارثوں میں سے فاضلین سعودی جامعات کو اعزازی طور پر سلفی نیوز پر اپلوڈ کیا جا رہا ہے۔ ہم سب، بالخصوص ہماری آل اولاد ان سے متاثر ہو کر خالص دین سیکھنے کی تمنا کرے گی، ان شاء اللہ۔ درج ذیل اسمائے گرامی سن فراغت کے مطابق لکھے جا رہے ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ مکمل نام، شہر کا نام، سعودی جامعات سے فراغت کا سال، موجودہ مصروفیت درج کرنے میں میری رہنمائی فرمائیں جبکہ رابطہ نمبر اجازت ملنے پر لکھا جائے گا۔

دعاگو: عبدالرحمٰن عاجز، راجپوت بھٹی، چیف ایڈیٹر سلفی نیوز

 فاضلین مدینہ یونیورسٹی، مدینہ منورہ

سن فراغت 1980: حافظ عبدالستار الحماد صاحب، میاں چنوںضلع خانیوال، مصروفیت مرکز ادارۃ الاسلامیہ

سن فراغت 1986: عابد مجید مدنی صاحب، فیصل آباد، مصروفیت مدرس جامعہ سلفیہ فیصل آباد

سن فراغت 1996: محمد زبیر عقیل صاحب لاہور، مصروفیت تکبیر ٹریولز اینڈ ٹوورز لاہور

سن فراغت 2003:  عبدالستار معراج دين صاحب، کامونکی ضلع گوجرانوالا، مصروفیت  توعیہ جالیات مدینہ

سن فراغت 2007: افتخار احمد مدنی  صاحب، فیصل آباد، مصروفیت مہتمم دارایتام گوجرانوالا

سن فراغت 2017: محمد عمر فاروق صاحب، کراچی، مصروفیت مدرس مھد القرآن گلستان جوہر کراچی

سن فراغت 2019: محمد سرفراز محمود مدنی صاحب گکھڑ منڈی گوجرانولا

سن فراغت 2018: حافظ اکرام اللہ واحدی صاحب، کراچی

سن فراغت 2020: عبدالغفار مدنی صاحب، گوجرانوالا

سن فراغت 2020: طلحہ ہاشمی صاحب، کوئٹہ، مصروفیت  ناظم اعلیٰ جمعیت اہل حدیث بلوچستان

سن فراغت 2024: محمد حماد حفیظ صاحب، مصروفیت امام و خطیب ایبٹ آباد

سن فراغت 2024: حافظ محمد مدنی صاحب، اسلام آباد

سن فراغت 2024: ابراہیم خلیل صاحب ، اسلام آباد

سن فراغت 2024: صہیب وسیم صاحب، خطیب و امام چھوٹی 79 تحصیل و ضلع فیصل آباد

مدینہ یونیورسٹی میں زیر تعلیم طلباء

زبیر حسین جوئیہ صاحب، آف جمبر کلاں تحصیل پتوکی ضلع قصور

خزیمہ بن حافظ عبدالستار الحماد  صاحب، میاں چنوں ضلع خانیوال

درج ذیل اسمائے گرامی کے سن فراغت وغیرہ درکار ہے

ڈاکٹر مفتی محمد اجمل بھٹی صاحب

پروفیسر احمد صدیق صاحب

حافظ اکرام اللہ واحدی صاحب، کراچی

محمد انس مدنی صاحب

محمد اویس مدنی صاحب

حافظ احمد بن عتیق اللہ سلفی صاحب

محمد امین چاولہ صاحب، کراچی

جواد موسیٰ صاحب، کراچی

محمد  حسن كنری صاحب، کراچی

حسین سردار صاحب، فیصل آباد

حماد فجیری صاحب، کراچی

خالد حسین گورائیہ صاحب، کراچی

خلیل الرحمٰن لکھوی صاحب، کراچی

رفیع اللہ صاحب،کراچی

محمد زبیر عقیل صاحب، لاہور

ساجد محمود صاحب، فیصل آباد

حافظ شاہد رفیق، صاحب

محمد شفیع صاحب، لاہور

قاری محمد  صہیب صاحب، بھائی پھیرو

طیب طاہر صاحب، فیصل آباد

ڈاکٹر عتیق الرحمن صاحب

عثمان صفدر صاحب، کراچی

عبدالرزاق ساجد صاحب

مفتی عبدالطیف صاحب، بہاولپور

قاری عبدالباسط مدنی صاحب، جمبر کلاں

عبدالرحمٰن عابد صاحب

عبدالرؤف غوری صاحب، فیصل آباد

حافظ عطاء اللہ عمر صاحب، خان پور

حافظ عبد الغفار المدنی ،صاحب

مفتی عبد العزیز بٹ صاحب

ابو محمد عزیر یونس السلفی المدنی صاحب

ڈاکٹر علامہ فضل الٰہی صاحب، لاہور

حافظ محمد بن ہارون صاحب

حافظ مسعود عالم صاحب، فیصل آباد

محمد مصعب صاحب، کراچی

ڈاکٹر ہشام الٰہی ظہیر صاحب، لاہور

چوہدری یٰسین ظفرصاحب، فیصل آباد

محمد یوسف کشمیری صاحب، کراچی

محمد یوسف طیبی صاحب، لاہور

محمد یونس صدیقی صاحب،کراچی

فاضلین کنگ سعود یونیورسٹی، الریاض

قاری محمد یعقوب شیخ صاحب، لاہور

فاضلین ام القرایٰ یونیورسٹی، مکہ مکرمہ

حافظ محمد یاسر مکی صاحب، حسین خانوالا، تحصیل و ضلع قصور۔ مصروفیت لیکچرار یونیورسٹی آف لاہور

ان کے علاوہ جو اسمائے گرامی ہیں وہ سلفی نیوز واٹس ایپ گروپ یا مجھے پرسنل پر بتائیں

Scroll to Top