ضلع بھکر میں اہل حدیث مساجد و مدارس

تحصیل بھکر

1 جامع مسجد توحید  چک نمبر 6 آر ایم کے، رکھ مہوٹہ خانسرتحصیل و ضلع بھکر

2 جامع مسجد چک نمبر 7 آر ایم کے  ڈیرہ بلندیاں والا  رکھ مہوٹہ خانسر تحصیل و ضلع بھکر

3 جامع مسجد چک نمبر 7 آر ایم کے  بستی گھمن والا  رکھ مہوٹہ خانسر تحصیل و ضلع بھکر

4جامع مسجد لطیف چک نمبر6 آر ایم کے   رکھ  مہوٹہ خانسر تحصیل و ضلع بھکر

تحصیل دریا خان

1جامع مسجد اسامہ عبدالہادی تحصیل دریا خان ضلع بھکر

2جامع مسجد محمدی کہاوڑ کلاں تحصیل دریا خان ضلع بھکر

تحصیل کلور کوٹ

1 جامع مسجد بلال    چک نمبر (62-ڈی بی) تحصیل  کلورکوٹ ضلع بھکر

2 جامع مسجد شھداء    چک نمبر (62-ڈی بی) تحصیل  کلورکوٹ ضلع بھکر

3جامع مسجد قباء    چک نمبر (62-ڈی بی) تحصیل  کلورکوٹ ضلع بھکر

4 جامع مسجد محمدی اڈا علی خیل تحصیل کلورکوٹ ضلع بھکر

تحصیل منکیرہ

1 جامع مسجد نمرہ محلہ شمالی حیدرآباد تھل تحصیل منکیرہ ضلع بھکر

2 جامع مسجد حسین بن علی  لڈا روڈ حیدرآباد تھل تحصیل منکیرہ ضلع بھکر

3 جامع مسجد اقصیٰ  چک نمبر 1&2 رکھ حیدرآباد  تھل تحصیل منکیرہ ضلع بھکر

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top