ضلع سیالکوٹ میں اہل حدیث مساجد و مدارس

تحصیل سیالکوٹ

1جامع مسجد القدس، گوھدپور سیالکوٹ

2جامع مسجد عمر فارق، گوھدپور سیالکوٹ

3جامع مسجد العتیق، محلہ مغربی گوھدپور سیالکوٹ

4جامع مسجد توحید، محلہ توحید آباد گوھدپور سیالکوٹ

5جامع مسجد اسلام، رویل گڑھا سیالکوٹ

6جامع مسجد التوحید، اجمل گارڈن نزد گورنمنٹ سکول سیالکوٹ

7جامع مسجد اقصیٰ، کپوروالی سیالکوٹ

8جامع مسجد رحیمیہ، بہلولہ کنگرہ روڈ سیالکوٹ

9جامع مسجد رحمت، محلہ رحمان پورہ ڈسکہ سیالکوٹ

10جامع مسجد حسن و حسین، کھرانہ موڑ سیالکوٹ

11جامع مسجد باب رحمت، پٹھان والی تحصیل و ضلع سیالکوٹ

12جامع مسجد محمدی، اڈا محال کنگرہ روڑ تحصیل و ضلع سیالکوٹ

13جامع مسجد مقدس، پٹھان والی تحصیل و ضلع سیالکوٹ

14جامع مسجد ابوبکر صدیق، بلوال کوٹلی لوھاراں مشرقی تحصیل سیالکوٹ

تحصیل پسرور

1جامع مسجد توحید، منڈیکی بیریاں تحصیل پسرور ضلع سیالکوٹ

2جامع مسجد احمد، منڈیکی بیریاں تحصیل پسرور ضلع سیالکوٹ

3جامع مسجد عزیزیہ، منڈیکی بیریاں تحصیل پسرور ضلع سیالکوٹ

4جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ، جھاٹوکے تحصیل پسرور، ضلع سیالکوٹ

5جامع مسجد اللہ اکبر، چونڈہ تحصیل پسرور ،ضلع سیالکوٹ

تحصیل ڈسکہ

1جامع مسجد محمدی، 9چک بھلوال ضلع سرگودھا

2جامع مسجد محمدی، کوٹلی مرلاں تحصیل ڈسکہ ضلع سیالکوٹ

3جامع مسجد قباء، میانوالی بنگلہ پسرور روڈ تحصیل  ڈسکہ ضلع سیالکوٹ

4جامع مسجد صدیقیہ، سکنہ بمبانوالہ تحصیل ڈسکہ ضلع سیالکوٹ

تحصیل سمبڑیال

1جامع مسجد محمدی، ویرو والہ چیمہ تحصیل سمبڑیال ضلع سیالکوٹ

2جامع مسجد صادق، ویرو والہ چیمہ تحصیل سمبڑیال ضلع سیالکوٹ

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top